ٹاٹم پاس
وقت سے کچھ لوگ تنگی محسوس کرتے ہیں اوراسے
برباد کرنے میں لگے رہتے ہیں چاہے حرام کاموںمیں کیوں نہ ہو، اسی لیے بعض غفلت
شعاروں کے نزدیک”ٹائم پاس“ کرنے کی اصطلاح بہت عام ہوتی ہے حالانکہ وقت سنہری فرصت
ہے، جو وقت گذرگیاپھرلوٹ کر نہیں آسکتا ، اوردانا اپنے اوقات سے فائدہ اٹھاتاہے ٹائم پاس نہیں کرتا ۔
0 تبصرہ:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔مذكورہ مضمون آپ نے کیسا پایا ؟ اپنے گرانقدر تاثرات اورمفید مشورے ضرور چھوڑ جائیں، یہ ہمارے لئے سنگ میل کی حیثیت رکھتے ہیں ۔
اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔