بدھ, اگست 07, 2013

موت کے فرشتے کا نام

سوال:

موت کے فرشتے کا کیا نام ہے اور وہ ایک ہیں یا بہت سارے ہیں ؟
جواب :

موت کے فرشتے کو قرآن میں ’ملک الموت‘ کے نام سے یادکیاگیاہے ،یعنی موت کا فرشتہ قل یتوفاکم ملک الموت الذی وکل بکم (السجدة 11) ” اِن سے کہو “موت کا وہ فرشتہ جو تم پر مقرر کیا گیا ہے تم کو پورا کا پورا اپنے قبضے میں لے لے گا “۔ البتہ موت کے فرشتے کا نام عزرائیل کسی صحیح سند سے ثابت نہیں،یہ اسرائلیات سے منقول ہے جس پر اعتماد نہیں کیاجا سکتا ۔ علماءکی صراحت کے مطابق موت کا فرشتہ ایک نہیں بلکہ کئی ایک ہیں ۔ جبکہ دوسرے علماءنے کہا ہے کہ موت کا فرشتہ تو ایک ہی ہے البتہ ان کے معاون کئی ہیں ۔

0 تبصرہ:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مذكورہ مضمون آپ نے کیسا پایا ؟ اپنے گرانقدر تاثرات اورمفید مشورے ضرور چھوڑ جائیں، یہ ہمارے لئے سنگ میل کی حیثیت رکھتے ہیں ۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔