بدھ, جولائی 03, 2013

مسجد میں دوسری جماعت


سوال:

اگر کسی مسجد میں جماعت ہوچکی ہے تو کیا اسی مسجد میں دوسری جماعت قائم کی جاسکتی ہے ؟
جواب :

اگر کوئی آدمی جماعت ختم ہونے کے بعد مسجد میں پہنچتا ہے اور اس کے ساتھ دوسرے لوگ بھی ہیں تو وہ جماعت سے نماز پڑھ لے ، اسے جماعت کا ثواب مل جائے گا ۔ ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی اس وقت آیا جبکہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نماز سے سلام پھیر چکے تھے آپ صلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: ایکم یتجر علی ھذا ؟ ”تم میں سے کون شخص ہے جو اس کے ساتھ اجرت میں شریک ہو“۔،چنانچہ ایک آدمی کھڑا ہوا اوراس نے اس کے ساتھ مل کر نماز ادا کی ۔ (سنن ترمذی)
  

0 تبصرہ:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مذكورہ مضمون آپ نے کیسا پایا ؟ اپنے گرانقدر تاثرات اورمفید مشورے ضرور چھوڑ جائیں، یہ ہمارے لئے سنگ میل کی حیثیت رکھتے ہیں ۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔