سوال:
کیا عورتیں نماز کے لیے اذان اور اقامت کہیں گی ۔ (عمران ۔ کویت )
کیا عورتیں نماز کے لیے اذان اور اقامت کہیں گی ۔ (عمران ۔ کویت )
جواب:
اذان اور اقامت مردوں کے لیے مشروع کی گئی ہے ، عورتوں کے لیے نہ اذان مشروع ہے اور نہ اقامت ۔ عورتیں بغیر اذان دئیے اور اقامت کہے نماز ادا کریں گی ۔ اسی طرح عورت‘ مردوں کی امامت بھی نہیں کراسکتی ہے البتہ خاتون ‘خواتین کی امامت کراسکتی ہے ، ایسی صورت میں وہ پہلی صف کے وسط میں کھڑی ہوگی ۔

0 تبصرہ:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔مذكورہ مضمون آپ نے کیسا پایا ؟ اپنے گرانقدر تاثرات اورمفید مشورے ضرور چھوڑ جائیں، یہ ہمارے لئے سنگ میل کی حیثیت رکھتے ہیں ۔
اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔