ہرانسان کو اپنے اپنے میدان
میں سیکھنے کی ضرورت ہوتی ہے ،کتنے لوگ اپنے کام کو غلط طریقے سے دس گھنٹے میں
کرتے ہیں حالانکہ اسے سیکھنے کے بعد صحيح طریقے سے ایک گھنٹے ميں کرسکتے تھے، ایک
ملازم کو اپنی ملازمت میں معاون معلومات کی ضرورت ہوتی ہے ، ملازمت سے محروم انسان
کو خود میں استعداد پیدا کرنے اور تجربہ حاصل کرنے کی ضرورت ہوتی ہے، اگر آپ ملازم
ہيں تو کب تک كام کو ایسے تيسے کرتے رہیں گے، اور اگر آپ ملازمت سے محروم ہیں
تو کب تک گارجين، قوم اورملک کے سر الزام ڈالتے رہيں گے ، سيکھنے کی کوشش کریں ،کمی کی تلافی کریں ، خود ميں استعداد پيد ا کریں، پھردیكهيں کيسےلوگآپ کو اپنی آنکھوں کا تارہ بناتے ہيں ۔
0 تبصرہ:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔مذكورہ مضمون آپ نے کیسا پایا ؟ اپنے گرانقدر تاثرات اورمفید مشورے ضرور چھوڑ جائیں، یہ ہمارے لئے سنگ میل کی حیثیت رکھتے ہیں ۔
اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔