'' لوگ تنقید کیوں پسند نہیں کرتے ، دراصل تنقید انہیں کوتاہی کا احساس دلاتی ہے اور کوئی آدمی اپنے آپ کو کوتاہ باور نہیں کرناچاہتا ۔ اس لےے تنقید کرتے وقت اس بات کا خیال رکھیں کہ پہلے اس کی خوبیوں کا تذکرہ کریں اور مخاطب کو احساس دلائیں کہ آپ کی نظر اس کے روشن پہلووں پر ہے ، خامیاں خوبیوں کے مقابلے میں نمک کے برابر ہے ۔"
''غلطی کرنے والے کو مریض سمجھیں جسے علاج کی ضرورت ہوتی ہے ، اچھا طبیب وہی ہے جسے مریضوںکی صحت کی فکر ان سے بڑھ کر ہوتی ہے ۔"
"اگرکوئی خیرخواہی کے باوجود غلطی کی اصلاح نہیں کرتا ہے تو اس کا نام دشمنوں کی فہرست میں درج نہ کریں ، حتی الامکان معاملات کو وسیع الظرفی سے لیں ۔ "
"شہد کی مکھی کا طرزعمل اپنائیں جو میٹھے پر بیٹھتی اور کڑوے سے کتراتی ہے ، گھریلو مکھی کی طرح نہ ہو ںجو ہمیشہ زخموں کی تلاش میں رہتی ہے ۔"
( زندگى سے لطف اٹهائيے : دكتور محمد العريفي )
( زندگى سے لطف اٹهائيے : دكتور محمد العريفي )
0 تبصرہ:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔مذكورہ مضمون آپ نے کیسا پایا ؟ اپنے گرانقدر تاثرات اورمفید مشورے ضرور چھوڑ جائیں، یہ ہمارے لئے سنگ میل کی حیثیت رکھتے ہیں ۔
اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔